Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

چند سورتوں کے خاص فوائد

چاند قرآنی سورتوں کے خواص مندرجہ زیل ہیں۔

چند سورتوں کے خاص فوائد

ہر شب جو کوئی سورہ ملک پڑھے گا وہ عذاب قبر اور حشر سے محفوظ رہے گا

ہر صبح سورہ یسین کی تلاوت کرنے والا جنتی ہو گا اور ا سکی ہر مشکل آسان ہو گی

یہ فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے والا جنت میں جائے گا یقین اللہ تبارک و تعالی برحق ہے۔

جو شخص سورہ دھر روزانہ پڑھتا ہے اس پر جنت واجب ہوگی

ہر روز شام کے وقت جو سورہ واقعہ تلاوت کرے گا اس سے فقر و فاقہ دور ہوتا رہے گا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سورہ اخلاص بکثرت پڑھنے والے کو جنت کی خوشخبری سنائی ہے۔

آیت کریمہ کو ہر طرح کی مشکل کےحل اور حاجات کے لئے سو بار رات کو پڑھیں۔

فراخی رزق اور لوگوں میں عز ت کے لئے سورہ قدر صبح و شام تین تین مرتبہ پڑھیں۔

جو شخص سورہ قریش پڑھ کر کھانا کھائے گا وہ نظر بد سے محفوظ رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *